Official Web

ملتان میں چوروں کاراج ،متعددافراد کولوٹ لیاگیا

262
Spread the love

ملتان(تحصیل رپورٹر)ملتان میںچوری ،ڈکیتی کی وادرداتوں میں اضافہ، شہری لاکھوں کے مال اور 3موٹر سائیکلوں سے محروم شہری ہوگئے نامعلوم چوروں نے پہلی واردات چک 5فیض کی رہائشی بیوہ صغراں کے گھر کی چورنقدی اور دیگر سامان لے اڑے صغراں نے بتایا میں غریب عورت ہو اور میرے تینوں بیٹے معذور ہیں لوگوں کی دی گئی امداد سے کچھ رجمع کی ہوئی رقم چور لے گئے دوسری واردات قصبہ مڑل کے رہائشی یاسین کے گھر ہوئی چور لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیوارات اور دیگر قیمتی سامان لے اڑے جبکہ قصبہ مڑل سے ہی چوردو موٹر سائیکل 125اور ایک موٹر سائیکلCD70چوری کرکے فرار ہوگئے ۔