Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

نوابشاہ،مسافرکوچ،ٹریلرمیں تصادم ،چھ جاں بحق،29زخمی

331
Spread the love

نوابشاہ:سندھ کے شہر نواب شاہ میں قومی شاہراہ پر بائی پاس چوک کے قریب ٹریلر اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 29 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق پنجاب سے کراچی جانے والی مسافر کوچ قاضی احمد بائی پاس چوک پر ٹریلر سے ٹکرا کرالٹ گئی۔پیش آنے والے حادثے میں 5 مسافر موقع پر جاں بحق اور30 سے زائد مسافر زخمی ہو گئے۔