Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

اسلام آباد:قبضہ گروپوں کیخلاف کارروائیاں جاری،شکیل عباسی ساتھی سمیت گرفتار

301
Spread the love

اسلام آباد، قبضہ گروپوں کے خلاف کارروائیاں جاری تھانہ کوروال پولیس نے قبضے کرکے زمین غوری ٹائون مالکان کو بیچنے والے شکیل عباسی اور اسکے ساتھی الطاف کو گرفتار کرلیا، غوری ٹائون کا مالک تھانہ میں 16کے غوری ٹان کا نووارد مالک چوہدری عثمان تھانہ میں 16کے قریب نقل رپٹ درج ہونے پر پولیس کے خوف سے روپوش ہو گیا ۔گزشتہ روز تھانہ کورال پولیس کے ایس پی رورل ملک نعیم نے قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کرنے کی اجازت دی تو اس اثناء میں پولیس نے مدعی اکرام کبریا کی درخواست پر علاقہ کے معروف قبضہ مافیا گروہ کے ایک سرغنہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے دھر لیا ہے ،مقدمہ کے مطابق اکرام کبیر یا نے پولیس کو درخواست دی کہ شکیل عباسی نے قطبال ٹان میں انکی زمین 19کنال 15مرلہ زمین ہے ۔