Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

نوازشریف کا اصل ویژن لوٹ مارکرپشن کے سواکچھ نہیں تھا:عثمان ڈار

335
Spread the love

اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ نواز شریف کا وژن تھانواز شریف کا اصل ویژن کرپشن کرنا اور لوٹ مار کے سوا کچھ نہیں تھا۔ لیگی رہنما عطا تارڑ کی پریس کانفرنس پر حکومتی ردعمل میںعثمان ڈارنے کہا کہ لیگی دور میں نوجوانوں کے نام پر تاریخ ساز کرپشن ہوئی,مریم نواز نے وزیراعظم آفس میں بیٹھ کر کرپشن اور کک بیکس کی منصوبے بنائے,وزیراعظم ہاس میں طے ہوتا تھا اپنے رشتہ داروں میں لیپ ٹاپ کیسے بانٹنے ہیں,عثمان ڈارنے کہ کہ لیپ ٹاپ اسکیم کے نام پر نوجوانوں کو دھوکا اور خزانے کو اربوں کا نقصان پہنچایا گیا,خدشہ ہے پاکستان بنانے کے خواب کا کریڈٹ علامہ اقبال کی بجائے نواز شریف کو نہ دے دیں۔