Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

سستےگھر:حضرو میں ہائوسنگ سکیم کاافتتاح کل ہوگا

256
Spread the love

اٹک :وزیر اعظم کی سستا گھر ہائوسنگ سکیم مختلف شہروں تک پھیلنے لگی ،سکیم کے تحت حضرو میں 600سستے پلاٹس فراہم کئے جائیں گے ،وزیر اعظم کے مشیر امین اسلم اور معاون خصوصی زلفی بخاری کل اسکیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے ،تقریب شام ہوگی، صرف پہلی دو قسطیں ادا کرنے پر گھر بنانے کیلئے پلاٹ کا قبضہ دیدیا جائے گا ،حکومت گھروں کی تعمیر کے لئے بھی بینکوں سے قرض لینے میں معاونت فراہم کرے گی۔