Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

ملک بھرمیں پولیومہم شروع،کینیڈین ہائی کمشنرکاہیلتھ ورکز کو سلام

272
Spread the love

اسلام آباد:کینیڈین ہائی کمشنر وینڈی گلمور نے اپنے ایک ٹویٹ میںپاکستان کی پولیو کیخلاف جنگ میں ہیلتھ ورکرز کو سلام پیش کیاہے۔کینیڈین ہائی کمشنر وینڈی گلمورنے کہاکہ پاکستان میں گھر گھر پولیو مہم ا آغاز ہو گیا ہے، پاکستان کی 169انتہائی حساس یونین کونسلز می ترجیح ہے، پولیو کے موذی مرض سے 7لاکھ 70 ہزار بچوں کو محفوظ بنایا جائے گا، کینیڈین ہائی کمشنرنے کہا کہ آئیں ہیلتھ کیئر ورکرز سے اظہار تشکر اور انہیں بھرپور تعاون فراہم کریں۔