Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

سیالکوٹ میں پہلاآئی ایس او 9001سرٹیفائیڈ پولیس سٹیشن قائم

274
Spread the love

سیالکوٹ میں پاکستان کا پہلا ISO-9001سیاکوٹ میں پہلاسرٹیفائیڈ پولیس اسٹیشن قائم کردیاگیا،معاون خصوصی عثمان ڈار نے  بتایاکہ ماڈل پولیس اسٹیشن کی خصوکی طرز پر خصوصی کانٹرز اور سہولتیں بھی موجود ہیں،یہ پاکستان کا پہلا پولیس اسٹیشن ہے جسے ISO-9001سر ٹیفکیٹ ملا,عثمان ڈارنے کہا ہے کہ پولیس کا نظام عالمی معیار کے مطابق بدلنے کا خواب حقیقت بنے گا ,پنجاب میں تھانہ کلچر بدلنے کا با ضابطہ آغاز کر دیا گیا ۔