Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

کچلات ،ژوب شاہراہ پر کام کیلئے بولی کاعمل جاری ہے:عاصم باجوہ

292
Spread the love

اسلام آباد:معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ کچلاک سے ژوب شاہراہ پر کام کے لئے بولی کا عمل جاری ہے،یہ شاہراہ مغربی روٹ کاحصہ اور بلوچستان کے عوام کیلئے بہت ضروری ہے،منصوبے کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان ژوب سیکشن کو چینی سرمایہ کاری کیلئے جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے سامنے پیش کرنے کے عمل پر کام جاری ہے،اس پر کام مکمل ہونے کے بعد اسلام آباد کوئٹہ ایکسپریس وے کے ذریعہ منسلک ہوجائیں گے۔