اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ 19غیر منتخب کابینہ ارکان میں 4معاونین خصوصی دہری شہریت کے حامل ہیں دہری شہریت کا حامل شخص رکن پارلیمان نہیں بن سکتا، توان لوگوں کو کابینہ کا حصہ کیو کہا کہ کیا وزیراعظم نے معلوم ہوتے ہوئے دہری شہریت کے حامل لوگوں کو آئینی فورم کا حصہ بنایا؟اگر وزیراں اور کس قانون کے تحت بنایا گیا ہے، شیری رحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان ماضی میں دہری شہریت کے حامل کابینہ ارکان کی سخت مخالفت کرتے تھے، اور اب وزیراعظم نے اپنی ہر بات سے یو ٹرن لیا ہے، شیری رحمان نیعظم کو معلوم نہیں تھا تو یہ مزید تشویش کی بات ہے،کیا دہری شہریت کے لوگ نیا پاکستان بنا رہے ہیں؟وزیراعظم کو نیا پاکستان کی تعمیر کے لئے بیرون ملک سے کاریگر درآمد کرنے پڑے، ملک اور تحریک انصاف میں قابل لوگوں کی کمی تھی، انہوں نے کہا کہ ثابت ہو چکا اس حکومت کے پاس کوئی پالیسی اور وژن نہیںہے۔