Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

پنجاب کے صوبائی وزیراسد کھوکھر مستعفی

324
Spread the love

لاہور:پنجاب کے صوبائی وزیر برائے وائلڈ لائف اینڈ فشریز اسد کھوکھر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔صوبائی وزیر وائلڈ لائف اینڈ فشریز اسد کھوکھر نے اپنے استعفے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں وزارت سے ہٹایا نہیں گیا بلکہ انہوں نے خود استعفیٰ دیا ہے۔اسد کھوکھر کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزارت کی مصروفیات میں حلقے کو وقت نہیں دے پا رہا تھا اس لیے استعفیٰ دیا ہے۔