Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

سعودی فرمانروا شاہ سلمان مثانے میں تکلیف کے باعث ہستپال داخل

306
Spread the love

ریاض:سعودی فرما نرواشاہ سلمان بن عبدالعزیرکو مثانے میں تکلیف کے باعث ہسپتال داخل کروادیاگیا۔خادم حرمین الشریفین کو مثانے میں سوزش کی شکایت تھی جس کے باعث انھیں ہسپتال داخل کرادیاگیا۔ڈاکٹروں کے مطابق انکا مکمل چیک کیاگیا اور علاج جاری ہے