Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

نکیال میں مسافروین کھائی میں جاگری،پانج افراد جاں بحق ،چودہ زخمی

279
Spread the love

نکیال:آزادکشمیر نکیال میں گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے پانج  افراد جاں بحق اور چودہ  زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق گاڑی موہڑہ سے کوٹلی جارہی تھی کہ پیر نسوڑہ پہاڑی سے نیچے کھائی میں گر گئی، حادثے میں خاتون اور بچی سمیت پانچ افراد جاں بحق اور چودہ  زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال کوٹلی منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق بدقسمت خاندان شناختی کارڈ بنوانے کوٹلی جا رہا تھا، تما افراد کا تعلق موہڑہ دھروتی کے علاقے سے ہے۔