Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

جنڈمیں طوفانی بارش،درخت،مکانوں کی چھتیں،دیواریں گر گئیں

253
Spread the love

جنڈ :شدید طوفان، تیز بارش اورژالہ باری شہر اور گردوں نواح میں املاک کو شدید نقصانات، کئی مکانوں کی دیواریں گر گئیں،خوفناک طوفان درخت جڑوں سے اکھڑ گے ساہن بورڑ اور عارضی چھتیں اڑ گئیں، درخت گرنے سے روڈ بلا ک ہو گئے بہت سے گھروں کے مین گیٹ اکھڑ کر گلیوں میں جا گرے ، کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاعات نہیں۔