بلیغ الرحمن کی سابق سٹاف افسر عبداللہ گھر آمد،خسرفاروق الرحمن کیلئے فاتحہ خوانی
اسلام آباد : مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق وزیر مملکت داخلہ انجینئر بلیغ الرحمن اپنے سابق اسٹاف افسر عبداللہ ملک کے گھر گئے اور ان کے خسر فاروق الرحمن کے انتقال پر تعزیت کی۔ اس موقع پر انہوں نے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے آمین۔محترم بھائی جانخبر کی درخواست ہے۔