Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

صدرآزادکشمیرمسعود خان سے آفاق جنجوعہ کی ملاقات

348
Spread the love

لزبن (ضیا سید سے )پاکستان پرتگال اتحاد کمیونٹی کے چیئرمین راجہ آفاق قمر جنجوعہ نے گزشتہ روز آزاد کشمیر کے صدر مسعود خان سے ملاقات کی اور دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا ،ملاقات میں آزاد کشمیر کے صدر کو دورہ پرتگال کی دعوت دی گء جو انہوں نے قبول کر لی ۔ آزاد کشمیر کے صدر نے اوورسیز پاکستانیوں بالخصوص پرتگال میں موجود کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے کشمیر ایشو پر جس طرح کئی گزشتہ چند سالوں سے کام کیا جا رہا ہے اس کو سراہا۔