Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

آئی اسلام آباد کی عیدالاضحیٰ پر سکیورٹی اقدامات موثربنانیکی ہدایت

307
Spread the love

اسلام آباد:آئی جی اسلام آباد معامر ذوالفقار خان کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس، ہواجس میں عید الاضحی کے موقع پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا،آئی جی نے ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید کوعیدالاالضحی کیلئے سکیورٹی پلان مرتب کرنے اور تمام انتظامات کی خود نگرانی کرنے ہدایت کی،آئی جی اسلام آباد نے کہاکہ نمازے عید کے دوران تمام مساجد اور امام بارگاہوں کی سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں،مساجد اور امام بارگاہوں میں حکومتی ایس او پیز پر عملدر آمد کو یقینی بنایا جائے،قربانی کے جانوروں کے لئے قائم مویشی منڈیوں میں بھی حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔