Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

جے ایف 17تھنڈرطیارے کی ورچوئل رائل ایئرشومیں شرکت

93
Spread the love

اسلام آباد:پاک فضائیہ کے JF-17 اسلام آباد:تھنڈر طیارے کی ور چوئل رائل ائیرٹیٹو شومیں شرکت نے وطن عزیز کا نام سر بلند کردیاہ پاک فضائیہ کاJF-17تھنڈر طیارہ برطانیہ میں منعقد ہونے والے ورچوئل رائل انٹر نیشنل ائیر ٹیٹو شو میں پہلی مرتبہ شریک ہوا۔ نمبر 16اسکواڈرن کے اس ملٹی رول لڑاکا طیارے کے علاوہ نمبر21 اسکواڈرن کے C-130ہرکولیس طیارے نے بھی اس یادگار ایونٹ میں شرکت کی۔ اس سال COVID-19 کی وجہ سے اس ائیر شو میں دنیا بھر کی فضائی افواج کو شرکت کرنے والے طیاروں اور عملے کی مختصر دورانیے کے ویڈیو کلِپ بھجوانے کا کہا گیاتھا۔ ایوی ایشن کے دلدادہ عوام کی ایک بڑی تعداد نے ان ویڈیوز کو بہت سراہا۔ا مثبت پہلوکو اجاگر کرنے میں بھی معاون ثابت ہو گی۔ سوشل میڈیا صارفین کی ایک کثیر تعداد ورچوئل فلائنگ ڈسپلے، انٹر ویوز اور جدید طیاروں کی ورطہ حیرت میں ڈالنے والی ائیریل فوٹیجز سے لطف اندوز ہوئی۔