Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

ریاست مدینہ میں مندرکی تعمیرملکی آئین کی توہین ہے: اظہاربخاری

300
Spread the love

راولپنڈی:چیئرمین امن کمیٹی معروف مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہاربخاری نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ میں مندر کی تعمیر آئین پاکستان کی توہین ہے پاکستان اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا ۔گدرواہ برداشت کیا۔اب پاکستان میں بہت خانہ کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ پوری قوم حکومت کے اس غیر شرعی غیر قانونی اقدام پر خوش نہیں غم غصے سے نڈھال ہے مندر تعمیر میں اسرائیلی یہودی امریکی بھارتی سازشوں کا دست نظر آتا ہے ہم علما حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ مندر خانہ کی تعمیر فوری روک دی جائے اگر حکومت نے غیر آئینی اقدام واپس نہ لیا تو حکومت سے تعاون کی فائل واپس لے لیں گے۔