Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

جسٹس فائزعیسیٰ نے سپریم کورٹ فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست جمع کروادی

314
Spread the love

اسلام آباد:جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے انیس جون کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائر کر دی ۔سپریم کورٹ فیصلے پر نظر ثانی کر کے انیس جون کے عبوری حکم کو ختم کرے.درخواست نظر ثانی درخواست پر فیصلے تک عدالتی فیصلے پر عملدرآمد روک دیا جائے،درخواست عبوری حکم دیئے جانے سے پہلے ہماری زیر التوا متفرق درخواستوں کو سماعت کیلئے مقرر کیا جائے،عدا لت کے تفصیلی فیصلے کا انتظار تھا جس میں تاخیر کی گئی،تحکومتی تحریری دلائل پر جواب جمع کرانے کا موقع دیا جائے۔