Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

اپوزیشن میں دم ہے نہ حکومت کوئی خطرہ،فواد چوہدری

268
Spread the love

اسلام آباد:وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ہو یا پیپلز پارٹی ،اپوزیشن میں کوئی دم نہیں،آصف زرداری نے بڑی محبت سے پپیلز پارٹی کو فیڈریشن سے سندھ کی پارٹی بنایا، اب بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کو اندرون سندھ کی پارٹی بنادیا، اپوزیشن کو خود علم نہیں کہ لیڈ کون کرے گا، اپوزیشن کے پاس اس وقت کچھ نہیں رہا،موجودہ اپوزیشن حکومت کا مقابلہ نہیں کرسکتی،حکومت کو اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں، حکومت کو حکومت سے ہی مشکل ہے، حکومت کو بڑے چیلنجز کاسامناہے۔