Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

اسلام آبادشہرمیں جانوروں کی خریدوفروخت پرپابندی

368
Spread the love

اسلام آباد:ضلعی انتظامیہ نے شہر کے اندر جانوروں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی غیر قانونی مویشی منڈیوں کیخلاف دفعہ 144نافظ، نوٹیفکیشن جاری کردیا،،ضلعی انتظامیہ کے مختص مقامات پر جانوروں کی خرید و فروخت کی اجازت ہے، ضلعی انتظامیہ خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن ہوگا۔