Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

پارلیمانی سروسز کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس،انتظامی امورپرغور

301
Spread the love

اسلام آباد:پاکستان انسٹیٹیوٹ برائے پارلیمانی سروسز کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس صدر چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی صدارت میںہوا، اجلاس میں پاکستان انسٹیٹیوٹ برائے پارلیمانی سروسزسے متعلق مختلف انتظامی ودیگر امور زیر غور ائے۔اجلاس میں پاکستان انسٹیٹیوٹ برائے پارلیمانی سروسز کے بورڈ آف گورنرز کے نائب صدر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری، ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈی والا، چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع امجد علی خان نیازی، اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو ودیگر ممبران نے شرکت کی۔