Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

یورپی یونین پاکستان کو3.6ارب روپے گرانٹ دیگا

283
Spread the love

اسلام آباد: یورپی یونین پاکستان کو 3.6 ارب روپے گرانٹ مہیا کریگاگرانٹ رول آف لا کی بہتری کیلئے بروئے کار لاء جائے گا،پروگرام کا دائرہ کار خیبر پختون خواہ، انضمام شدہ فاٹا کے علاقوں اور بلوچستان پر ہو گا۔پروگرام اقوام متحدہ کے ادارے یو این ڈی پی، یو این وومن، اور یو این او ڈی سی کے ذریعے سرانجام دیا جائے گا،ہیڈ یورپی یونین پاکستان نے اس موقع پر کہا کہ ہم پروگرام کی تیاری اور اس کی معاونت پر وزارت اقتصادی امور کا شکریہ ادا کرتے ہیں، سیکرٹری اقتصادی امورنے کہاکہ پاکستان یورپی یونین کی جانب سے پاکستان میں جاری اقتصادی و سماجی پروگرام کا خیرمقدم کرتے ہیں۔