Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

سپریم کورٹ نے نیب کے چہرے سے نقاب اتاردی :نفیسہ شاہ

235
Spread the love

اسلام آباد:پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ سپریم کورٹ نے نیب کے چہرے سے نقاب اتاردی ،نیب اور چیئرمین نیب کی ساکھ ختم ہو چکی ہے ،بلاول بھٹو زرداری کا نیب پر سیاسی انجینئرنگ کرنے کی بات سچ ثابت ہوئی ، آمر اور انکی باقیات احتساب کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے ہیں، چیئرمین نیب کا مزید عہدے پر رہنا اخلاقیات کے منافی ہے، وقت آگیا ہے کہ نیب کی تحویل میں ہلاکت کو قتل قراردیا جائے۔