Official Web

جڑواں شہروں میں غیرملکی دہشتگردگروہ داخل،اہم شخصیات کے اغواکاخدشہ

56
Spread the love

اسلام آباد:جڑواں شہروں میں دہشتگردی کاخطرہ،غیرملکی دہشتگروں کاگروہ راولپنڈی اسلام آابادمیں داخل ہوگیا۔اہم شخصیات کو تاوان کیلئے اغوائ کرنے کاخدشہ ہے۔وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ہائی الرٹ کے مطابق جڑواں شہروں میں داخل ہونیولاغیرملکی دہشتگروں کا گروہ کسی بھی تخریبی کارروائی کرسکتا ہے،ایسے واقعات کو روکنے کیلئے سکیورٹی اداروں کو سخت حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔