این ایف سی،مشیرخزانہ حفیظ شخ کونکال دیاگیا،نیانوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ پیش
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو این ایف سی سے نکال دیا۔ اٹارنی جنرل نے این ایف سی کی تشکیل کا نیا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کر دیا۔وفاقی حکومت نے این ایف سی کی تشکیل کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ عدالت نے قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کیخلاف ن لیگ کے انجینئر خرم دستگیر کی درخواست نمٹا دی گئی۔