Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

اسلام آبادسےخطرناک گروہ گرفتار،3کاریں برآمد

140
Spread the love

اسلام آباد: تھا نہ تر نو ل پولیس کی بڑی کارروائی ، خطر نا ک کا ر چورگر وہ کے سابقہ ریکا رڈ یا فتہ رکن کوگرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 23لا کھ روپے ما لیت کی 03مسروقہ کا ریں برآمد کرلیں ، ابتدائی تفتیش کے ملزم نے جڑ واں شہر وں سے متعدد گا ڑ یا ں چوری کر کے خیبر پختو نخوا کے ضلع مردان میں فروخت کر نے کا انکشاف کیا ہے،پولیسٹیم جی ٹی روڈ سنگجا نی ٹا ل پلا زہ چیکنگ کر رہی تھی کہ مسمی غلا م مرتضی سکنہ سملی ڈیم چوک نے اطلا ع دی کہ اس کی گا ڑ ی ٹیو ٹاکر ولا رجسٹر یشن نمبر LXN-2195نا معلوم چور نے چوری کی ہے جو ابھی ترنو ل چوک کے قریب نظر آئی اور غا ئب ہو گئی جس پر گا ڑ ی متذکر ہ با لا کی نا کہ بند ی کی تو اس دوران گا ڑ ی ترنو ل آئی پولیس ٹیم نے مشکو ک جا ن کرروکا تو ملزم نے فائرنگ شروع کر دی خوش قسمتی سے پولیس ٹیم محفوظ رہی ، پولیس ٹیم نے منا سب حکمت عملی سے کا ر چوری کی وارداتو ں میں ملوث خطر نا ک گر وہ کے سابقہ ریکا ر ڈ یا فتہ ملزم رضو ان عرف بچھو سکنہ ضلع پلندر ی آ زاد کشمیر کو گرفتار کرلیا ، ملزم کے قبضہ سے ٹیو ٹاکر ولا کا ر رجسٹر یشن نمبر LXN-2195، ہنڈ اسوک کا ر رجسٹر یشن نمبرHW-070-ICT اور سوزوکی مہر ان کا ر رجسٹر یشن نمبر IDK-1495بر آمد کرلیں ، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے جڑ واں شہر وں سے متعدد گا ڑ یا ں چوری کر کے خیبر پختو نخواکے ضلع مردان میں فروخت کر نے کا انکشاف کیا ہے، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے۔