Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

معاون خصوصی شہزاد اکبرکاعہدہ تبدیل کردیاگیا

316
Spread the love

اسلام آاباد:وزیر اعظم عمران خان نے مرزا شہزاد اکبر کو مشیر داخلہ و احتساب مقرر کردیا۔مرزا شہزاد اکبر کی بطور مشیر داخلہ و احتساب تقرری کا نوٹیفکشین جاری کردیا گیا ۔کابینہ ڈویژن کے نوٹی فکیشن کے مطابق مرزا شہزاد اکبر کا درجہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔نوٹی فکیشن کے مطابق ملک امین اسلم کووزیر اعظم کے معاون خصوصی موسمیاتی تبدیلی مقرر کردیاگیا ۔کابینہ ڈویژن کے نوٹی فکیشن کے مطابقملک امین اسلم کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا۔نوٹیفکیشن میں ملک امین اسلم کو فوری طور پر عہدہ سنبھالنے کی ہدایت کردی ۔