اے این ایف کی کارروائیاں،27ملزم گرفتار،منشیات برآمد
راولپنڈی :اے این ایف کی ملک بھر میں 21 کاروائیوں کے دوران4227.5کلوگرام منشیات برآمد ۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات کے کاروبار میں ملوث 3 خواتین سمیت27ملزمان گرفتاراوراسمگلنگ میں استعمال ہونیوالی10گاڑیاںبھی قبضے میںلے لی گئیں۔بر آمدشدہ منشیات میں8.45کلوگرام ہیروئن,4112.45کلو گرام چرس,81.6 کلو گرام آ8.17 ملین امریکی ڈآلر بنتی ہے۔فیون, 20 کلوگرام ایم فٹامائن اور 5 کلوگرام آئس مشتبہ موادشامل ہیں ۔