Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

اسلام آباد:گھروں میں داخل ہوکروارتیں کرنیوالے گروہ کے تین ملزم گرفتار

229
Spread the love

اسلام آباد:تھانہ گولڑہ پولیس کی بڑی کارروائی گھروں میں داخل ہوکر گن پو ائنٹ پر وارداتیں کر نے والے خطر ناک گر وہ کے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ، ملزمان کے قبضہ سے وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے گئے ، مزید تفتیش جاری ہے سنسنی خیز انکشافات کی تو قع ہے ، ملزمان میں گلزار احمد ، محمد اشرف اور وسیم سکنہ تحصیل بھو انہ ضلع چنیوٹ شامل ہیں ۔ ملزمان کے قبضہ سے وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ دو پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کرلیے ، مزید تفتیش جاری ہے۔