اسلام آباد پولیس کے تین ڈی ایس پیزتبدیل
اسلام آباد:وفاقی پولیس کے تین ڈی ایس پیز تبدیل، محمد فیاض تنولی لاجسٹک سے کیبنٹ ڈویژن تعینات، اسجد الطاف آپریشن سے ڈی ایس پی وزیر اعظم ہائوس ت اور محمد اکرم آپریشن سے ڈی ایس پی ڈی پی ڈی تعینات کردئیے گئے۔تینوں افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔