Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

پارک لین کیس:زرداری کے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

274
Spread the love

اسلام آباد (آن لائن)پارک لین ریفرنس میں احتساب عدالت اسلام آباد نے آصف علی زرداری کی گزشتہ روز حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے پارک لین ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی احتساب کورٹ روم نمبر دو کے جج اعظم خان کی دیگر مقدمات میں مصروفیات کے باعث سماعت 29 جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔