Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

ورلڈ و ایشیائی بینک سے پاکستان کو 750ملین ڈالردینگے

معاہدے پر دستخط،رقم چند روز میں پاکستان کومل جائیگی

263
Spread the love

اسلام آباد:رائز پروگرام کیلئے ورلڈ بینک اور ایشیائی انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ بینک سے فنانسگ معاہدوں پر دستخط ہوگئے ،ورلڈ بینک 500ملین ڈالر اور ایشیائی انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ بینک 250ملین ڈالر کی مالی اعانت فراہم کرے گا،50 ملین ڈالر کی مالی اعانت پاکستان کو چند دنوں میں موصول ہو جائے گیا،دونوں عالمی اداروں سے مالی اعانت رعایتی بنیاد پر حاصل کئے گئے ہیں،رائز پروگرام کے ذریعے حکومتی معاشی پالیسیوں کو تقویت ملے گی،رائز پروگرام کے زریعے کورونا کے باعث معاشیت پرمنفی اثرات سے نمٹنے میں مدد بھی ملے گی۔