Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

اسلام آباد:دواور 4اگست کو ہفتہ واربازاربند رہیں گے

269
Spread the love

اسلام آباد: میونسپل کارپوریشن کے ہفتہ وار بازار دواور چاراگست کو بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا، جس کے مطابق ہفتہ وار بازار ایچ نائن، جی سکس ، جی ٹین اور آئی نائن عید الاضحی کی وجہ سے بند ہونگے۔