Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

چینی مسلسل چوتھے ہفتے مہنگی،حکومتی اقدامات ناکافی

279
Spread the love

 اسلام آباد:حکومتی اقدامات کے باوجود چینی کی قیمت کو پر لگ گئے۔ مسلسل چوتھے ہفتے بھی قیمت میں ڈھائی روپے کلو کا اضافہ ہوا۔ایک ماہ میں چینی مجموعی طور پر 7 روپے 26 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی۔تفصیلات کے مطابق چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے، ،ایک ہفتے میں چینی مزید 2 روپے 52 پیسے کلو مہنگی ہو گئی جس کے بعد نئی قیمت 87 روپے 84 پیسے فی کلو ہوگئی۔