Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

پی ٹی آئی لائرز فورم اسلاام آبادکااجلاس :مند پسند لاء افسروں کے نوٹیفکیشن کی مذمت

315
Spread the love

اسلام آباد : انصاف لائرز فورم اسلام آباد کاہنگامی اجلاس ہوا۔ اجلاس کے ایجنڈا چند مخصوص لوگوں کی جانب سے  اپنے "چند من پسند لوگوں کے 12 لا ء آفیسرز اسلام آباد ہائی کورٹ کے نوٹیفکیشن اور انکی جگہ 12 لا آفیسرز کی ڈی نوٹیفکیشن” تھا کا انصاف لائرز فورم اسلام سے کوئی تعلق نہ ہے۔ اجلاس کے اختتام سے قبل تمام ممبران نے متفقہ طور پر قرارد منظور کی گی کہ انصاف لائرز فورم اسلام آباد کے تمام ممبران چند مخصوص افراد کی طرف سے من پسند افراد کو جن کا انصاف لائرز فورم اسلام آباد سے کوئی تعلق نہ ہے کی تعیناتی کی سمری بھجوانے کی پر زور مذمت کرتے ہیں اور متنبہ کرتے ہیں کہ اپنے قائد محترم عمران خان، وزیر اعظم پاکستان کے نظریہ انصاف کے منافی اقدام سے باز رہیںمتفقہ طور پر انصاف لایئرز فورم اسلام آباد نے قرار داد منظور کی کہ پاکستان تحریک انصاف کے سیاسی راہنماوں کو اپنے من پسند افراد کو نوازنے کے لیے انصاف لایئرز فورم اسلام آباد کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش سے باز رکھا جائے۔