Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

گلگت بلتستان کی سحرحمید لون کے فیڈرل بورڈ میٹرک امتحانات میں 1085نمبر

322
Spread the love

استور:گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی سحر حمید لون ولد عبدالحمید لون نے استور سے فیڈرل بورڑ کے میٹرک کے امتحان میں 1085نمبر لیکر گلگت بلتستان میں نئی تاریخ رقم کردی۔یاد رہے گلگت بلتستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ نمبر 1071لئے جاچکے ہیں۔قوم کی اس بیٹی نے سابقہ تمام ریکارڑ توڑ کے نء تاریخ بنادی۔