Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

سی پیک:مانسہرہ تھاکوٹ موٹروے کاکام مکمل ہوگیا،عاصم باجوہ

342
Spread the love

مانسہرہ:پاک چین اقتصادی راہداری( سی پیک) کے اہم منصوبے مانسہرہ تھا کوٹ موٹروے کو کا تعمیراتی کام مکمل ہو گیا۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات اور چیئر مین پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سی پیک کے اہم منصوبے مانسہرہ۔تھاکوٹ موٹروے کی تعمیر مکمل ہو گئی۔