Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

گلگت سے اسلام آباد آنیوالی بس الٹ گئی،مسافرمحفوظ

345
Spread the love

گلگت(نامہ نگار)گلگت سے اسلام آباد جانے والی بس شنکیاری کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی۔ خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔ واقعہ صبح 3بجے قریب آیا۔ذرائع کے مطابق شنکیاری میںبارش کی وجہ گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کا شکار ہوگئی ہے۔