Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہیں ہونے دینگے،قائم مقام افغان وزیرخارجہ

283
Spread the love

کابل:افغانستان کے قائم مقام وزیرخارجہ حنیف اتمر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کیساتھ بات چیت کے بارے میں کچھ بتانا چاہتا ہوں، پاکستان کیخلاف افغان سرزمین کا استعمال نہیں ہونے دیں گے، ریاستی وغیرریاستی عناصرکوپاکستان کونقصان پہنچانیکی اجازت نہیں دینگے،امیدہے بدلے میں پاکستانی سرزمین بھی افغانستان کیخلاف استعمال نہیں گی،خطے میں امن وسلامتی کے مشترکہ ہدف کیلئے یہی واحد راستہ ہے،پاکستان اورافغانستان اسی طرح مشترکہ خطرے سے نمٹ سکتے ہیں۔