Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

سینٹ کا خصوصی اجلاس 5اگست کو مظفرآباد بلانے کافیصلہ

328
Spread the love

اسلام آباد: چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر کو ٹیلی فون سینٹ کا خصوصی اجلاس 5اگست کو مظفرآباد میں بلانے کا فیصلہ، چیئرمین سینٹ کی صدارت میں ہونیوالے اجلاس میں ایک نکاتی ایجنڈاے پر غور ہوگااجلاس میں کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کیا جائے گا،صادق سنجرانی چاہتے ہیں کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اجلاس مظفرآباد میں منعقد ہو۔