Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

نارووال:احسن اقبال کو ٹائیگرفورس کنونشن میں شرکت کی دعوت

234
Spread the love

اسلام آباد: لیگی رہنما احسن اقبال کو بھی ٹائیگر فورس کے کنونشن میں شرکت کی دعوت دیدی گئی ،ڈپٹی کمشنر نارووال کا احسن اقبال کو خصوصی خط لکھ دیا،سپورٹس جمنیزیم میں تقریب کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں،وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار ٹائیگر فورس کنونشن میں شرکت کریں گیاحسن اقبال کو بطور رکن قومی اسمبلی اور ضلعی کمیٹی کا ممبر ہونے کی وجہ سے دعوت دی گئی ،جبکہ عثمان ڈارنے کہاہے کہ احسن اقبال سے درخواست ہے کہ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے تشریف لائیں،احسن اقبال آئیں اور اور نوجوانوں کا جوش و جذبہ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں۔