Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

مقبوضہ کشمیر:بھارتی بربریت جاری:مزید 2کشمیری نوجوان شہید

305
Spread the love

سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں جبری پابندیوں کو 356 روز بیت گئے، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت نہ تھم سکی مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کے مظالم جاریمقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی مسلسل جاری رنبیر گڑھ میں نام نہاد سرچ آپریشن، قابض فورسز نے 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔