Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

وزیراعظم عمران سے صمصام بخاری کی ملاقات،پارٹی امورپرگفتگو

351
Spread the love

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان سے صوبائی وزیر فشریز اینڈ وائلڈ لائف سید صمصام بخاری کی ملاقات ملاقات میں صوبائی امور اور وزارت سے متعلق معاملات پر بات چیت وزیر اعظم سے سابق ایم این اے نزیر جٹ کی بھی ملاقات ملکی ،سیاسی اور پارٹی امور پر بات چیت کی۔