Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

اسلام آباد:غیرملکی خاتون گرفتار،بھاری مقدارمیں شراب برآمد

230
Spread the love

اسلام آباد: تھانہ رمنا پولیس نے کاروائی کرکے غیر ملکی خاتون گرفتار، بڑی تعداد میں شراب اور بیئر برآمد کرلی،اطلاع پرکہ اسنوکر کلب میں غیر ملکی نائجیرین اکیانکی اسمایا نامی خاتون اسنوکر کلب کی آڑ میں شراب خانہ چلا رہی ہے پولیس نے فوری میں کاروائی کرتے ہوئے سنوکر کلب پر چھپا مار تلاشی کے دوران بڑی تعداد میں شراب اور بیئر برآمد کرلیا موقعہ سے ملزمہ کو گرفتار کرلیا اور مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔