Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

صوبوں ،اسلام آباد میں 500سے زائد غیر قانونی مویشی منڈیاں بندکردیں:اسدعمر

252
Spread the love

اسلام آباد:وفاقی وزیر اسدعمر نے سماجی رابطہ کے ویب سائٹ پہ اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ چند دن پہلے چیف سیکرٹری صاحبان سے این سی اوسی کی میٹنگ میں غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف کارروائی کو کہا گیا تھا۔ گزشتہ چند دن میں صوبوں اور اسلام آباد میں 500 سے زیادہ غیر قانونی منڈیاں بند کی گئی ہیں.انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ہماری حفاظت کے لئے یہ کر رہے ہیں۔ آپ بھی تعاون کریں۔