Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

وزیرداخلہ اعجازشاہ کے بھائی پیرحسن احمد انتقال کرگئے

255
Spread the love

لاہور:وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کے بھائی پیر حسن احمد انتقال کرگئے ہیں،۔پیرحسن احمد کو انکے آبائی علاقے میں سپردخاک کردیاگیا۔خاندانی ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کے بھائی پیر حسن احمد لاہور کےاسپتال میں زیر علاج تھے۔دوسری جانب صدرمملکت عارف علوی،وزیراعمظ عمران  اوروفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز ودیگرنے وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کے چھوٹے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔شبلی فراز نے پیر حسن احمد کی مغفرت کے لیے دُعا کرتے ہوئے کہا کہ اللّہ تعالی اعجاز شاہ کے چھوٹے بھائی پیر حسن احمد شاہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا کرے۔