Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

طایزبانڈوکراٹے انٹرنیشنل،علی عمران کی بیلٹ پروموشن تقریب پرمبارکباد

147
Spread the love

اسلام آاباد:چیف انسٹرکٹر طایز بانڈو اسلام آبادعلی عمران راجپوت نے طایز بانڈو کراٹے انٹرنیشنل ہیڈ کوارٹر کراچی پاکستا ن میں بیلٹ پروموشن کی کامیاب تقریب پر طایز بانڈو اسلام آباد کی طرف سے مبارکباد دی ہے اورکہا کہ وہ تمام پروموٹ ہونے والے سٹوڈنٹس کے اچھے مستقبل کے لے دعا گو ہیں۔امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی کامیابی کایہ سفر یونہی رواں دواں رکھتے ہوئے ہمیشہ کامیابیاں حاصل کرتے رہیں گے۔