وزیراعظم آزادکشمیرفاروق حیدرکاملک مقبول کوفون،والدہ کی وفات پراظہارافسوس
راولپنڈی:وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب کے صوبائی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ملک مقبول احمد خان کو ٹیلی فون کیااوران سے انکی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا،فاروق حیدرنے مقبول خان کی والدہ کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل کیلئے دعا بھی کی۔