Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

منڈی بہاوالدین:پریس کلب جنرل باڈی نے نئی کابینہ کی متفقہ منظوری دیدی

250
Spread the love

منڈی بہاوالدین: پریس کلب کا ایک اہم اجلاس زیرصدرات صدر پریس کلب نذیر بوسال ہوا۔ اجلاس میں جنرل باڈی نے نئی کابینہ کی متفقہ منظوری دے دی۔چیئرمین پریس کلب میجر(ر)محمد ناصر، صدر نذیر بوسال، سینئر نائب صدر امجد چشتی، نائب صدر اشرف گوندل جنرل سیکرٹری ،سید مظاہر حسین زیدی، جوائنٹ سیکرٹری عظمت شہزاد ،سیکرٹری اطلاعات طلعت محمود ،سیکرٹری فنانس اعجاز مغل ہونگے اور منڈی بہاوالدین پریس کلب کی عمارت کے لیے بھی جگہ کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں نئے صحافیوں کی رکنیت سازی کے سازی کے عمل کو جاری رکھنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ۔